معروف ادبی اور ثقافتی تنظیم ساگر کلچرل فورم ژُکر پٹن کشمیر کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد
ندائے کشمیر
کشمیری زبان کے معروف شاعر قلم کار اور صحافی غلام نبی خیال آج صبح انتقال کرگیے اُن کی وفات پر جموں و کشمیر کی معروف ادبی اور ثقافتی تنظیم ساگر کلچرل فورم ژُکر پٹن کشمیر کی جانب سے ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت فورم کے صدر بشر زوگیاری منعقد ہوا اس موقعے پر فورم کے ساتھ وابسطہ ممبران و عہدداران نے مرحوم کے حق میں دعاے مغفرت مانگی فورم کے سرپرست اعلی ساگر نظیر نے کہا کہ خیال کے موت سے جو نقصان کشمیری زبان کو ہوا ہے اسکی برپای کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے تنظیم کے ساتھ وابسطہ باقی ممبران و عہدداران جن میں ساقی ارشاد وسیم علی قاظم بانکا تنویر ریاض ہاکباری مدسر ہاکباری عبدال احد غمگین الہام ناروای منیب ناروای فاروق ملک محی الدین کاکا شاعر قیوم اور محمد افضل ہاشمی نے مرحوم کے حق میں دعاے مغفرت مانگتے ہوے کہا کہ اللہ مرحوم کو جوار رحمت اور لواحقین کو یہ اعظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے آمین
میڈیا ونگ :ساگر کلچرل فورم ژُکر پٹن جموں و کشمیر
0