0

ڈسٹرکٹ کلچرل سوسایٹی کیطرف سے مجالس نعت و مناقب کا انعقاد

ماہ ربیع الأول میں جاری میلادالنبی صللاہعلیہ وسلم کے سلسلہ میں وادی بھر میں مجالس نعت منعقد ہورہی ہیں۔ڑسٹرکٹ کلچرل سوساءٹی پلوامہ بھی بڑی شدومد کے ساتھ بالمشافع اور آن لاین نعت ومناقب کی مجا لس کا اہتمام بڑے ذوق شوق سے کر رہی ہے 29 ، 30 ستمبر اور اول اکتوبر لگاتار رات کے پونے نو بجے آن لاین نعتیہ مشاعرے منعقد کیے جن میں درجنوں شاعروں ،دانشوروں اور قلم کار وں نے جم کر حصہ لیا اور حضرت رسول اکرم صللاہ علیہ وسلم کی تعین اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوے عقیدت کے پھول نچھاور کیے
1 اکتوبر کے مشاعرے میں جن شاعروں نے اپنا کلام پیش کیا ان میں میر عبدالاحد میر،عبدارحمان جنگلناری، میر عبدالرحمان، فاروق احمد نقاطی، محترمہ ارشاد بانو،حترمہ ریحانہ کوثر،محترمہ رتبہ ربینہ قریشی، جناب شوکت ثاقب پوشپوری،جناب جہانگیر ایاز، جناب جاوید مسکین، شری پریم ناتھ شادجناب اظہر نظیر، جناب اعظم فاروق، اور جناب واجد چھتر گلی ، شامل ہیں۔شروع میں تلاوت کلام پاک ادا کرنے کا شرف سعید حسیب قادری کو حاصل ہوا ۔استقبالیہ خطاب محترمہ شاداب یاسمین نے کیا جبکہ نظامت نہایت ہی منفرد اور شاندار طریقے سے سوسایٹی کے جنرل سیکٹری غلام محمد دلشاد نے کی جس نے آخر میں شکران ادا کرکے سب شاملین کے لیے نہایت ہی موثر انداذ میں دعاییہ کلمات پیش کیے ان مشاعروں پر بہت سے سامعین نے اپنےمثبت تا ثرات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں