نہرو یوا کندر سرینگر نے پنڈت دین دیال کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا 0

نہرو یوا کندر سرینگر نے پنڈت دین دیال کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

سرینگر / این این این/
ضلع سرینگر میں نہرو یوا کندر کی جانب سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو یاد کر کے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے پنڈت دین دیال اپادھیائے کے یوم پیدائش پر سرینگر میں نہرو یوا کندر کی طرف سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع سرینگر کے نامور سماجی کارکن راہی ریاض نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں مختلف یوتھ کلبوں سے وابستہ بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران مقررین نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کی خدمات کو یاد کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں