جموں و کشمیر اپنی پارٹی میں صوبہ کشمیر کیلئے نئی تقرریاں 0

جموں و کشمیر اپنی پارٹی میں صوبہ کشمیر کیلئے نئی تقرریاں

سعید مظفر رضوی نائب صدر صوبہ کشمیر، عمر جان صوبائی سیکریٹری کشمیرمقرر

سرینگر/ندائے کشمیر/جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر۔ سید محمد الطاف بخاری نے صوبہ کشمیر میں درج ذیل پارٹی عہدیداروں کی تقرری کی تجویز کو فوری طور پر منظور کر لیا ہے۔جس کے مطابق سعید مظفر رضوی نائب صدر صوبہ کشمیر،نجیب نقوی صوبائی سیکریٹری کشمیر، زاہد حسین جان صوبائی سیکریٹری کشمیر، عمر جان صوبائی سیکریٹری کشمیر اور سعید محمود بخاری نائب صدر برائے ضلع بارہمولہ تعینات کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں