0

کلاروس کپواڑہ میں میگا ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد

ندائے کشمیر کےسینئر صحافی بٹ الطاف کو اعزاز

ساگر رفیق

کپواڑہ01 ستمبر :رہبر تعلیم ٹیجرس فورم کی طرف سے ضلع کپواڑہ کے کلاروس خمریال علاقے میں ایک میگا ایجوکیشنل کانفرنس پروگرام منعقد ہو ا ۔جس کی صدارت زونل ایجوکیشن آفیسر کپوڑہ نے کی ۔پروگرام میں مختلف طبقوںسے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔پروگرام میںندائے کشمیر کے سینئر صحافی بٹ الطاف جو ضلع کپواڑہ کے کلاروس تھین سے تعلق رکھتے ہیں کو میگا ایجوکیشنل کانفرنس خمریال کی طرف سے اعزاز سے نوازا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں