ہندوستان مختلف شعبوں میں اپنی کامیابیوں کے بعدہماری ذمہ داریاں بھی دگنی ہوگئی / اجے مشرا 0

ہندوستان مختلف شعبوں میں اپنی کامیابیوں کے بعدہماری ذمہ داریاں بھی دگنی ہوگئی / اجے مشرا

سرینگر /28اگست / سال 2014 سے پہلے دنیا ہندوستان کے بارے میں نہیں جانتی تھی اور آج ہر کوئی ہندوستان کی مختلف شعبوں میں کامیابیوں اور صلاحیتوں کی تعریف کررہا ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ اجے کمار مشرا نے کہا کہ ہندوستان مختلف شعبوں میں اپنی کامیابیوں کے بعد دنیا کا مرکز بن گیا ہے اور اس سے ہماری ذمہ داریاں بھی دگنی ہوگئی ہیں۔ سی این آئی کے مطابق سرینگر کے بی ایس ایف کیمپس میں ’’روزگار میلہ‘‘کے تحت جموں و کشمیر کے نئے بھرتی ہونے والوں کو تقرری کے خطوط سوپنے کے بعد اپنے خطاب میں وزیر مملکت برائے داخلہ اجے کمار مشرا نے کہا کہ ہندوستان کی کامیابیوں اور صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا اور اس نے آج کا منظرنامہ یکسر بدل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان مختلف شعبوں میں اپنی کامیابیوں کے بعد دنیا کا مرکز بن گیا ہے اور اس سے ہماری ذمہ داریاں بھی دگنی ہوگئی ہیں۔ بی ایس ایف کے امیدواروں کو بی ایس ایف کے 17 مقامات پر پیشکشیں دی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ آج پورے ہندوستان میں 45 مقامات پر 51000 سے زیادہ CAPF امیدواروں کو تقرری کے خطوط کی پیشکش کی جائے گی۔مشرا نے کہا کہ سال 2014 سے پہلے دنیا ہندوستان کے بارے میں نہیں جانتی تھی اور آج ہر کوئی ہندوستان کی مختلف شعبوں میں کامیابیوں اور صلاحیتوں کی تعریف کررہا ہے۔ وزیر اعظم، وزراء اور دیگر معززین جو دنیا میں کہیں بھی گئے۔ انہوں نے ہندوستان کی کامیابیوں اور صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا اور اس نے آج کا منظرنامہ یکسر بدل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان مختلف شعبوں میں اپنی کامیابیوں کے بعد دنیا کا مرکز بن گیا ہے اور اس سے ہماری ذمہ داریاں بھی دگنی ہوگئی ہیں۔ بی ایس ایف کے امیدواروں کو بی ایس ایف کے 17 مقامات پر پیشکشیں دی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں