صورہ سرینگر میں ملی ٹنٹ حملے میںپولیس اہلکار از جان ،بیٹی زخمی 117

شوپیان میں دستی بم حملے/علاقے کو سیل کردیا گیا

شوپیاں ، 05 اگست:  شوپیان میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے فورسز پر دستی بم پھینک دیا۔اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں نے آج صبح شوپیاں کے علاقے بون بازار میں فورسز پارٹی پر دستی بم پھینک دیا۔حملے میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔دریں اثنا ، حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔منگل کے روز جنوبی کشمیر کے علاقے میں عسکریت پسندوں کے دو مختلف حملوں میں ایک بی جے پی سرپنچ اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں