ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے حکم نامہ منظرعام 0

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے حکم نامہ منظرعام

جموںو کشمیرکے ڈگری کالجوں میںدس روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

سرینگر13/جولائی/ اسکولوں کے بعد ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹوں کالجوں میں گرمائی تعطیلات کااعلان کردیااور کالجوں ہائرسیکنڈریوں میں 15جولائی اسے 24جولائی تک تعطیلات رہی ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق اسکولوں کے بعد اب اعلیٰ تعلیم محکمہ کی جانب سے کالجوں میں دس دن گرما ئی تعطیل کااعلان کردیا۔اے پی آ ئی کے مطابق ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیاگیا جسکے بعد گرمائی تعطیلات کے لئے گرمائی15جولائی اسے 24جولائی تک بندرہے گے اور دس دنوں تک درس و تدریس کا کام معطل رہے گا ۔ واضح رہے کہ ا سے پہلے یکم جولائی سے دس جولائی تک وادی کشمیرمیںتمام اسکولوں کی دس دنوں کی گرمائی تعطیل کااعلان کیاگیاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں