شناختی کارڈ منسوخ 0

شناختی کارڈ منسوخ

سرینگر/22جون /ادارہ ندائے کشمیر نے ایک اہم فیصلے میں ندائے کشمیر سے جڑے چند رپورٹرجن کا ندائے کشمیر کے ساتھ پچھلے کئی ماہ سے کوئی تعلق نہیں ہے کو ادارے کی طرف سے اجرا کردہ شناختی کار ڈ منسوخ کئے جاتے ہیں جن میں شہنواز بانڈے پونچھ زیر کارڈ نمبر109،،امجاز حسین شاہ پونچھ کارڈ نمبر112، بٹ اظہر کشتواڑ زیر کارڈ نمبر114، اورمیر جاوید کپوارہ زیر کارڈ نمبر113شامل ہیں۔ تمام لوگوں اور اداروں خواہ سرکاری ہو یا غیر سرکاری سے اپیل کی جاتی ہے کہ ان افراد کو ندائے کشمیر کے نام سے منسوب نہ کیا جائے۔
شکریہ (بذریعہ ادارہ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں