سوپور کے مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے سے عام لوگوں میں پریشانی کا سامنا ہے 0

سوپور کے مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے سے عام لوگوں میں پریشانی کا سامنا ہے

عادل نذیر

سوپور کے مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے سے عام لوگوں میں پریشانی کا سامنا ہے۔ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوپور،ویلکن اسکول اور بس سٹینڈ کے قریب سڑکوں پر بڑے بڑے گڑھوں سے پانی جمع ہونے سے مقامی لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
علاقہ مکینوں نےندائے کشمیر کے نمائندےعادل نذیر سےبات کرتے ہوئے کہابچوںکو اسکول اور مریضوں کو ہسپتال جانے میںبہت سی مشکلاتون کا سامنا کرناپڑتا ہے
مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کو دیکھیں تاکہ عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں