سرینگر ، 13 جولائی : خانیار کا نوجوان پھسل کر جھیل ڈل میںگرگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سہ پہر خانیار کا رہنے والا ایک نوجوان پھسل کر جھیل ڈل میں گرگیاہے۔ انتظامیہ اور عوام نے فوری طور بڑے پیمانے پر بچائو کاروائی شروع کی۔ بتایا جاتا ہے کہ نوجوان کو جھیل سے باہر نکالنے کیلئے عملہ اور عام لوگوں نے پوری کوششیں کی اور کچھ دیر بعد نوجوان کو پانی سے باہر نکاا گیا ، جس کے بعد اُس کوفوری طور ایس ایم ایچ ایس ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔ واقعے کی تصدیق پولیس نے بھی کی ہے ۔
174
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
