Skip to content
کراچی24جنوری: پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا۔آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے پرستاروں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاداب نے لکھا کہ آج میرا نکاح تھا، یہ میری زندگی کا بڑا دن اور ایک نئے باب کا آغاز ہے،براہ کرم میری،

اہلیہ اور ہماری فیملیز کی ترجیحات کا احترام کریں۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں