کپوارہ /بٹ الطاف کپواڑہ کلاروس//ضلع کپواڑہ کے علاقے کلاروس شنڈی سنجا کے لوگوں نے کیا ایک پرآمن احتجاج۔دوران احتجاج لوگوں نے ضلع انتظامیہ کپواڑہ سے کی مداخلت کی اپیل واضح رہے آج ضلع کپواڑہ کے علاقے کلاروس شنڈی سنجا میں لوگوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ میں جے جے ایم سکیم کے تحت لوگوں کو پینے کے صاف پانی مہیا کرنے کے لئے کروڑوں روپے خرچ کیا جارہا ہے لیکن علاقہ کلاروس کے ہر گھر کو اس سکیم کے تحت پانی مہیا کیا جائے گا جس دوران لوگوں نے سرکارکا شکرایہ آدا کیا لیکن دوران لوگوں نے ضلع انتظامیہ کپواڑہ سے اپیل کی شنڈی سنجا میں لوگوں کو ہمیشہ پینے کے صاف پانی سے محروم رکھا گیا تھالیکن علاقہ میں اس وقت جے جے ایم سکیم کے تحت واٹر ٹینکی جو تحمیر کے جارہے ہیں وہ ان جگہوں پر تحمیر کیے جانے چاہیے جہاں پر علاقہ شنڈی سنجا کے لوگوں کو بھی اس سکیم کے تحت پانی مہیا کیا جائے لوگوں کے کہنے کے مطابق اگر محکمہ اور ٹھیکیداروں نے اپنے مرضی سے شنڈی سنجا میں لوگوں کے مرضی کے خلاف واٹر ٹینکی کے کام کو انجام دیا گیاتو علاقہ کلاروس شنڈی سنجا کے لوگوں کے ساتھ بڈی ناانصافی ہوگی جس دوران لوگوں نے محکمہ جل شکتی کو خبردار کیا کہ اس سکیم کے تحت شنڈی سنجا کے ہر گھر میں پانی مہیا کیا جائے 143

ضلع کپواڑہ کے علاقے کلاروس شنڈی سنجا کے لوگوں نے کیا ایک پرآمن احتجاج

کپوارہ /بٹ الطاف کپواڑہ کلاروس//ضلع کپواڑہ کے علاقے کلاروس شنڈی سنجا کے لوگوں نے کیا ایک پرآمن احتجاج۔دوران احتجاج لوگوں نے ضلع انتظامیہ کپواڑہ سے کی مداخلت کی اپیل واضح رہے آج ضلع کپواڑہ کے علاقے کلاروس شنڈی سنجا میں لوگوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ میں جے جے ایم سکیم کے تحت لوگوں کو پینے کے صاف پانی مہیا کرنے کے لئے کروڑوں روپے خرچ کیا جارہا ہے لیکن علاقہ کلاروس کے ہر گھر کو اس سکیم کے تحت پانی مہیا کیا جائے گا جس دوران لوگوں نے سرکارکا شکرایہ آدا کیا لیکن دوران لوگوں نے ضلع انتظامیہ کپواڑہ سے اپیل کی شنڈی سنجا میں لوگوں کو ہمیشہ پینے کے صاف پانی سے محروم رکھا گیا تھالیکن علاقہ میں اس وقت جے جے ایم سکیم کے تحت واٹر ٹینکی جو تحمیر کے جارہے ہیں وہ ان جگہوں پر تحمیر کیے جانے چاہیے جہاں پر علاقہ شنڈی سنجا کے لوگوں کو بھی اس سکیم کے تحت پانی مہیا کیا جائے لوگوں کے کہنے کے مطابق اگر محکمہ اور ٹھیکیداروں نے اپنے مرضی سے شنڈی سنجا میں لوگوں کے مرضی کے خلاف واٹر ٹینکی کے کام کو انجام دیا گیاتو علاقہ کلاروس شنڈی سنجا کے لوگوں کے ساتھ بڈی ناانصافی ہوگی جس دوران لوگوں نے محکمہ جل شکتی کو خبردار کیا کہ اس سکیم کے تحت شنڈی سنجا کے ہر گھر میں پانی مہیا کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں