کولگام میں سرپنچ دل کا دورہ پڑنے سے ازجان 58

کولگام میں سرپنچ دل کا دورہ پڑنے سے ازجان

کولگام، 4 نومبر: جنوبی کشمیر کے کولگام اضلاع کے گاؤں چاندیان پجن (چندر کوٹ) میں جمعہ کی صبح ایک سرپنچ کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ذرائع کے مطابکجنوبی کشمیر کے کولگام اضلاع کے گاؤں چاندیان پجن (چندر کوٹ) میں جمعہ کی صبح ایک سرپنچ کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی عہدیداروں نے بتایا کہ محمد اقبال ڈار ولد غلام حسن ڈار، کولگام کے دیوسر کے گاؤں چندیاں پجن (چندر کوٹ) کے رہنے والے آج صبح اپنے گھر پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔لوحقین کا کہنا ہے کہ وہ بے ہوش ہو گیا اور اسے قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں