کورونا وائرس :چین میں 42 نئے کیسز آئے ہیں 75

کورونا وائرس :چین میں 42 نئے کیسز آئے ہیں

بیجنگ،چین میں بدھ کے روز کورونا وائرس کے انفیکشن کے 42 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جن میں سے 14 کا تعلق بیجنگ سے، 13 منگولیا خود مختار علاقے سے اور نو شنگھائی سے ہیں ۔ ملک کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں دارالحکومت بیجنگ سے کل 16 مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے فارغ ہو گئے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں