سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.
عسکریت پسندوں کا معاون کارکن اسلحہ سمیت گرفتار
سرینگر/یکم مئی /این این این جنوبی ضلع کولگام میں سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے معاون کارکن کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔ ندا نیوز نیٹ ورک کے مطابق ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد کولگام میں فوج و فورسز اور جموں کشمیر پولیس کے خصوصی آپریشن گروپ نے ایک کارروائی کرتے ہوئے جنگجو ئوں کے معاون کارکن کر گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتار کئے گئے عسکریت پسند ساتھی کی شناخت یامین یوسف بٹ ولد محمد یوسف بھٹ کے طور پر کی گئی ہے جسے سیکورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار کیا ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان کے قبضے سے پستول، دو دستی بم اور 51 راؤنڈ بر آمد کر لیں گئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتار عسکریت پسند کے ساتھی کی وابستگی اور ملوث ہونے کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں متعلقہ پولیس اسٹیشن میں کیس یو اے پی اے کے تحت درج کر لیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے ۔
سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.
سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.
نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast