Skip to content
  • English Edition
Desktop Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
Mobile Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
اہم خبریں
Por que o Lolly Spins Casino está entre os favoritos? Les Critères de Choix d’un Casino : Pourquoi Onlyspins ? Comment fonctionnent les promotions chez Tortuga Casino? Por que escolher o NV Casino? Vantagens e desvantagens Vše o licencích a bezpečnosti ve Weiss Casino

اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 5010 خبریں موجود ہیں
جموں وکشمیر میں چالیس فیصدطلاب کوسمارٹ فون تک رسائی حاصل نہیں وبائی بیماری پھوٹ پڑے کے بعد سرکاری اسکولوں میں زیرتعلیم کی تعدادتیزی کے ساتھ گھٹ رہی ہے /اسراء پورٹ سرینگر/ 22 نومبر/کرونا وائرس کی وبائی بیماری کے دوران ملک بھر کی طرح جموں وکشمیر میں بھی تعلیمی سرگرمی کوبڑے پیمانے پردھچکالگ گیاپچھلے دوبرسوں سے سرکاری اسکولوں سے زیر تعلیم طلاب کی تعداد میں مسلسل کمی آرہی ہے حالانکہ جموں وکشمیر میں نونہالوں کوسرکاری اسکولوں کی طرف مائل کرنے کے لئے محکمہ تعلیم کی جانب سے انرول منٹ مہم کاآغاز زوروشورسے کیاگیاہے اور امید کی جارہی ہے کہ اب والدین اپنے نونہالوں کوسرکای اسکولوں میں داخلہ دلانے کے لئے آگے آئے گے تاکہ سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے میعار کوبلندیوں تک پہنچایاجاسکے۔اے پی آئی یوز ڈیسک کے مطابق دنیابھر کی طرح کروناوائرس کی وبائی بیماری پھوٹ پڑنے کے بعد جموںو کشمیر میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بری طرح سے متاثرہوئی اگرچہ درس وتدیس کویقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے تاہم تازہ سروے رپورٹ میں اس بات کاانکشاف کیاگیاہے کہ جموں وکشمیر میں 60-65%طلاب کی سمارٹ فون تک رسائی ہے اور 35-40%طلاب جہاں سمارٹ فون سہولیت سے محروم ہے وہی آن لائن درس وتدریس حاصل کرنے کے لئے ان کے پاس سہولیات دستیاب نہیں ہے ۔آن لائن درس وتدریس کی سہولیات کئی وجوہات کی بناء پرمتاثرہوتی ہے جسکے نتیجے میں دوردرازعلاقوں میں رہنے والے اور غریبی کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے غریبوں کے طلاب آن لائن درس وتدریس کا حاصل کرنے میں کامیاب نہیںہورہے ہے ۔سروے رپورٹ کے مطابق چالیس فیصد طلاب کے پاس سمارٹ فون کی عدم دستیابی ہے اور کروناوائرس کی وبائی بیماری پھوٹ پڑنے کے بعد 2019-20اور 21کے 11ماہ کے دوران سرکاری اسکولوں سے طلاب کی تعداد گھٹنے میںبہت زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔سروے رپورٹ کے مطابق چھ سے 14سال عمر کے بچے سال 2020میں کروناوائرس کی وبائی بیماری پھوٹ پڑنے کے بعد سرکاری اسکولوں سے داخلہ منسوخ کرانے میں پیش پیش رہے اور ان کی شرح 57-55%تک بتا ئی جاتی ہے، جبکہ 5-16سال تک کے عمر کے 32.5%سرکاری کالنیوں میں زیرتعلیم طلاب نجی اورکوچنگ سینٹروں میں درس تدریس سے آراستہ ہورہے ہے اور مجموعی طور پردوبرسو ںکے دوران سرکاری اسکولوں سے طلاب کے نکل جانے نجی اسکولوں یا کوچنگ سینٹروں کی طرف راغب ہونے میں اضافہ ہواہے جومستقبل کے حوالے سے تشویشناک ہے ۔18% طلاب ایسے ہیں جواسکولوں میں درس وتدریس کی طرف متوجہ ہی نہیں ہورہے ہے صورتحال کاایک پہلویہ بھی ہے کہ آن لائن درس وتدریس شروع ہونے کے بعد انڈکس بک پرطلاب توجہ نہیں دے رہے ہے جوایک خطرناک روحجان ہے اورماہرین کامانناہے کہ سمارٹ فون کازیادہ استعمال ہونے اسطرح کی اور جورپورٹ شائع کئے اسمیں ادارے نے تین ہزار لوگوں جن میں اساتذہ والدین طلاب شامل ہیں کے ساتھ بات کی جس نے اس بات کاانکشاف کیاکہ چھ برسو ںکے دوران جموں وکشمیرمیں سرکاری اسکولوں میں طلاب کی تعداد کم ہوتی جارہی ہیں ۔
نومبر 22, 2021November 22, 2021 88 مناظر

جموں وکشمیر میں چالیس فیصدطلاب کوسمارٹ فون تک رسائی حاصل نہیں

کرپٹوکرنسی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کیلئے ہوسکتی ہے استعمال
نومبر 22, 2021November 22, 2021 87 مناظر

جموں وکشمیر کو ترقی کی منزلوں پرگامزن کرانے کے لئے مرکزی سرکار وعدہ بند

نومبر 22, 2021November 22, 2021 98 مناظر

اداروں میں شفافیت قائم کرنے بے ضابطگیوں بد عنوانیوں کے خاتمے کے لئے ارادے مستحکم اور مضبوط

نومبر 22, 2021November 22, 2021 86 مناظر

ہمیں سڑک پر بیٹھنے کا شوق نہیں ، سبھی مانگوں پر بات کی جائے

نومبر 22, 2021November 22, 2021 95 مناظر

جموں و کشمیر کے عوام میں اعتماد کی بحالی 5اگست 2019کے فیصلوں کی منسوخی سے ممکن

سرینگر میں این آئی اے کی چھاپہ ماری ٹی آر ایف کے سرگرم رکن کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
نومبر 22, 2021November 22, 2021 95 مناظر

عسکریت پسندوں کیلئے فنڈنگ کیس میں این آئی اے کی کارروائی

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 622
  • 623
  • 624
  • 625
  • 626
  • 627
  • 628
  • …
  • 833
  • 834
  • 835
  • ←

اہم کیٹا گریز

1Win AZ Casino 1win Brazil 1WIN Casino Brasil 1WIN Official In Russia 1win Turkiye 1win uzbekistan 1xbet Casino AZ casino Cryptocurrency exchange Mostbet AZ Casino Mostbet Casino Azerbaycan Mostbet Online Casino mostbet tr Mostbet UZ Casino Online Mostbet UZ Kirish Mostbet UZ Online News Pin UP AZ Casino pin up casino اداریہ ادب افسانے انٹرویو انٹر ٹینمنٹ اہم خبریں ایشیا بین الاقوامی جموں و کشمیر صحت عالمی منظر علاقائی غزل مضامین ویڑیو ٹیکنالوجی کھیل

English Pages

  • About Us
  • Contact Us
  • Copyrights
  • Privacy Policy

اہم کیٹاگریز

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 9تا11فروری حیدرآباد میں اجلاس عام
  • ہمارے بارے میں

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • اپنی مرضی کی تھیم بنوائیں
  • تھیم ڈویلپر کا بلاگ

Designed & Developed by ThinkEast @ copyright 2023

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں