Skip to content
  • English Edition
Desktop Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
Mobile Logo
  • صفہ اول
  • جموں و کشمیر
  • دُنیا
  • قومی
  • کھیل
    • انٹر ٹینمنٹ
  • اداریہ
  • ادب
    • مضامین
    • نطم
    • افسانے
    • غزل
  • صحت و ٹیکنالوجی
    • ٹیکنالوجی
    • صحت
  • ای پیپر
  • ملٹی میڈیا
    • ویڑیو
    • فوٹو
اہم خبریں
NZCC اور کلچرل اکیڈیمی کی طرف سے ٹیگور ہال میں سنسکرت کلچرل یاترا کی مناسبت سے تقریب منعقد ساہتیہ اکیڈمی کابال ساہتیہ پرسکار 2025کا اعلان علی عمران: کشمیر کی روح کا سنیما ئی ترجمان ڈاک بنگلہ سمبل میں جشن غدیر کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی بزرگ شہریوں کو درپیش مسایل حل کرنے میں ماہرین نفسیات و سماجیات کا اہم رول ہے :- ڈاکٹر مرغوب مشتاق

جموں و کشمیر

اس کیٹا گری میں 3672 خبریں موجود ہیں
سرینگر/ندائے کشمیر/18جون/ساہتیہ اکیڈمی نے سال 2025 کے لئے مختلف زبانوں میں بال ساہتیہ پرسکار کا اعلان کردیا ۔ یہ ایوارڈ بچوں کے ادب کے زمرے میں لکھی جانے والی کتابوں میں سے ایک چنندہ معیاری کتاب کو دیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری زبان میں اس سال یعنی 2025 کیلئے یہ پرسکار علاقہ مراز کی مشہور ومعروف ادبی شخصیت اظہار مبشر کی تخلیق کردہ بچوں کیلئے مختصر کہانیوں پر مشتمل کتاب (شری تہ چری گیش )کو دیا گیا ۔اظہار مبشر مرازعلاقہ کے واگہامہ اننت ناگ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ اظہار ایک بہترین کہانی کار ہیں ۔ اظہار مبشر جنوبی کشمیر کی سب سے بڑی ادبی تنظیم مراز ادبی سنگم کے جنرل سیکرٹری ہیں اور اپنی ادبی سرگرمیوں کی وجہ سے دور دور تک پہچانے جاتے ہیں ۔ ادب کے تعین اظہار مبشرکی خدمات کو جنوبی کشمیر میں خصوصی طور اور پورے جموں وکشمیر میں عمومی طور سراہا گیا ہے ۔مذکورہ کتاب کشمیری میں بچوں کے ادب کے حوالے سے ایک اہم اور معیاری اضافہ ہے جس کو ادبی حلقوں میں پہلے ہی بہت پزیرائی نصیب ہوئی ہے ۔ یہ کتاب بچوں کیلئے 13 مختصر کہانیوں پر مشتمل ہے ۔ سبھی کہانیوں کو بچوں کی نفسیات مدنظر رکھ کر تخلیق کیا گیا ہے ۔آج ساہتیہ اکیڈمی نے مذکورہ کتاب کو اس شاندار اعزاز سے نواز کر نہ صرف ہمارا سر فخر سے اونچا کیا بلکہ کشمیری میں بچوں کے ادب کو بھی ایک نئی جہت عطا کی ۔ مراز ادبی سنگم کے جملہِ اراکین اظہار مبشرکو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ مرا زادبی سنگم کے سرپرست غلام نبی آتش اور صدر محمد شفیع ایاز ن نے اس اعزاز پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور ساہتیہ اکیڈمی کے کشمیری ایڈوائزر ی بورڈ کا تہیہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے ۔ مراز ادبی سنگم کے سابقہ صدر یوسف جہانگیر نے اس اعزاز کو پورے مرا زکیلئے فخر کا باعث قرار دیا ہے ۔ادھر مراز ادبی سنگم کے سابق صدر علی شیدا نے اظہار مبشر کے انتخاب پر نہایت ہی خوشی کا اظہار کیا ہے اور اظہار کو مبارک باد پیسش کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے اظہار مبشر آگے بھی ادب کے تئیں اسی طرح کی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ دریں اثنا ڈسٹرکٹ کلچرل سوسائٹی کے صدر شمس سلیم اور جنرل سیکریٹری غلام محمد دلشاد نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ساہیتہ اکیڈیمی کا یہ قدم قابل تحسین ہے کیونکہ اظہار مبشر جس طرح سے ادب کیلئے کام کرتے ہیں اُس لحاظ سے وہ بالکل اس ایوارڈ کے حقیقی حقدار ہیں ۔اس کے علاوہ انجمن شعرو ادب کے صدر ریاض احمد انزنو، مارٹنڈ ساہتیہ بھون کے صدر مشروع نصیب آبادی ، سوچھ کرال ادبی فورم کے سربراہ غلام حسن طالب، نو ادبی کاروان کے سرپرست عبدالرحمان فدا، اے آر آزاد میموریل فائونڈیشن اور ہفتہ روزہ شہربین کے سرپرست شکیل آزاد ، احسن فائونڈیشن کے چیرمین راہی ریاض ، پروفیسر فاروق فیاض،ڈاکٹر اآفاق عزیز ،برجناتھ بیتاب ، اوتار کرشن ناز، پروفیسر محفوظہ جان ، کلچرل اکیڈیمی کے کشمیری شیرازہ کے ایڈیٹر جاوید اقبال ، اردو شیرازہ کے ایڈیٹر سلیم سالک ، شہاز ہاکباری، معروف براڈ کاسٹر ڈاکٹر ستیش ومل ، ڈاکٹر غلام نبی حلیم سابقہ براڈکاسٹر شمشاد کرالہ واری ، معروف ادیب سبزار احمد بٹ کولگام اور دیگر ادبی حلقوں کے علاوہ صحافتی برادری نے بھی اظہار مبشر کواس قومی اعزاز پر مبارک باد پیش کی ہے۔ادھر روزنامہ زمیندار اور ہفت روزہ ندائے کشمیر نے اظہار مبشر کو یہ ایوارڈ حاصل کرنے کیلئے مبارک باد پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے اظہار مبشر کو ادب کی دنیا میں بہترین خدمات انجام دینے کیلئے پچھلے ماہ 20مئی کو ہفت روزہ ندائے کشمیر کی ایک سالانہ تقریب (ندائے کشمیر انیول ایوارڈ فنکشن 2025)میں بھی اعزاز سے نوازا گیا۔
جون 18, 2025June 18, 2025 0 مناظر

NZCC اور کلچرل اکیڈیمی کی طرف سے ٹیگور ہال میں سنسکرت کلچرل یاترا کی مناسبت سے تقریب منعقد

کشمیری زبان کیلئے یہ ایوارڈ اظہار مبشر کے نام
جون 18, 2025June 18, 2025 0 مناظر

ساہتیہ اکیڈمی کابال ساہتیہ پرسکار 2025کا اعلان

علی عمران: کشمیر کی روح کا سنیما ئی ترجمان
جون 17, 2025June 17, 2025 0 مناظر

علی عمران: کشمیر کی روح کا سنیما ئی ترجمان

ڈاک بنگلہ سمبل میں جشن غدیر کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
جون 16, 2025June 16, 2025 0 مناظر

ڈاک بنگلہ سمبل میں جشن غدیر کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

بزرگ شہریوں کو درپیش مسایل حل کرنے میں ماہرین نفسیات و سماجیات کا اہم رول ہے :- ڈاکٹر مرغوب مشتاق
جون 15, 2025June 15, 2025 0 مناظر

بزرگ شہریوں کو درپیش مسایل حل کرنے میں ماہرین نفسیات و سماجیات کا اہم رول ہے :- ڈاکٹر مرغوب مشتاق

بی بی فاطمہ سوسائٹی نے امندیپ اسپتال کے اشتراک سے عالمی بلڈ ڈونر ڈے پر
جون 15, 2025June 15, 2025 0 مناظر

بی بی فاطمہ سوسائٹی نے امندیپ اسپتال کے اشتراک سے عالمی بلڈ ڈونر ڈے پر

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • …
  • 610
  • 611
  • 612
  • ←

اہم کیٹا گریز

1Win AZ Casino 1win Brazil 1WIN Casino Brasil 1WIN Official In Russia 1win Turkiye 1win uzbekistan 1xbet Casino AZ casino Cryptocurrency exchange Mostbet AZ Casino Mostbet Casino Azerbaycan Mostbet Online Casino mostbet tr Mostbet UZ Casino Online Mostbet UZ Kirish Mostbet UZ Online News Pin UP AZ Casino pin up casino اداریہ ادب افسانے انٹرویو انٹر ٹینمنٹ اہم خبریں ایشیا بین الاقوامی جموں و کشمیر صحت عالمی منظر علاقائی غزل مضامین ویڑیو ٹیکنالوجی کھیل

English Pages

  • About Us
  • Contact Us
  • Copyrights
  • Privacy Policy

اہم کیٹاگریز

اہم صفحات

  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا 9تا11فروری حیدرآباد میں اجلاس عام
  • ہمارے بارے میں

ہمارا نیٹ ورک

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری آن لائن اکیڈمی
  • اپنی مرضی کی تھیم بنوائیں
  • تھیم ڈویلپر کا بلاگ

Designed & Developed by ThinkEast @ copyright 2023

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں

Social Chat is free, download and try it now here!