ملک کی سلامتی کے لئے کوئی سمجھوتہ نہیں یاجاسکتاہے /فوجی سربراہ
سرینگر//بھارت بنگلہ دیش کے مابین بہتر تعلقات کاعندیہ دیتے ہوئے فوجی سربراہ نے کہا کہ خطے میں دہشت گردی کوجڑسے اُکھاڑ پھینکنے ملک کی سلامتی کے لئے کوئی سمجھوتہ نہیں یاجاسکتاہے خطے کی صورتحال پرکڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور چلینجوں کامقابلہ کرنے کے لئے بھارت بلکل تیار ہے کسی کے وہم وگمان میں یہ بات نہیں ہونی چاہئے کہ بھارت کسی سے ڈرنے یادبنے والاہے جارحیت کے عزائم نہیں رکھتے ہے تاہم کسی نے جارحیت کامظاہراہ کیاتو دندان شکن جواب دینے میںکوئی بھی کسر با قی نہیں چھوڑ دی جائیگی ۔اے پی آ ئی کے مطابق فوجی سربراہ جنرل ایم ایم نروہ نے اپنے بنگلہ دیش ہم منصب صیف الدین احمد کے ساتھ ملا قات کے دوران بھارت بنگلہ دیش کے تعلقات کواہمیت کاحامل قراردیتے ہوئے خطے کے امن ترقی اور خوحاالی کے لئے لازمی قراردیتے ہوئے کہاکہ دونوں ممالک پچھلے پانچ دہائیوں سے ایک دوسرے کے قریب ہے ۔فوجی سربراہ نے کہاکہ بنگلہ دیش نے ہمیشہ بھارت کے ان نظریات کی حمایت کی ہے جن کا اس وقت دنیابھرکوسامناہے بنگلہ دیش نے ہمیشہ دہشت گردی کوناسور اور بین الاقوامیٰ برادری کے لئے سم قاتل قردیاہے اور بھارت کے موقف کی ہمیشہ یہ حمایت رہی ہے۔ سربراہ نے کہا کہ خطے کی صورتحال کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیںہے ہرگزرتے لمحہ پرکڑی نظررکھے ہوئے ہے اور جوکچھ بھی بن رہاہے ا سکاباریک بینی سے جائزہ بھی لے رہے ہے بھارت روز ازل سے ہی دہشت گردی کے خلاف ہے اور اس بدعت کوجڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کے لئے بھارت کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا۔مکلک کی سرحدوںکومحفوظ قرار دیتے ہوئے فوجی سربراہ نے کہا کہ جارحیت کے عزائم نہیں رکھتے ہے تاہم کسی نے جارحیت کامظاہراہ کیاتو دندان شکن جواب دینے میں کوئی بھی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیاجائیگا ۔فوجی سربراہ نے کہا کہ صورتحال پرکڑی نظر رکھے ہوئے ہے بھارت اپنے ہمسایہ ملکوں کوساتھ لے کرچلنے میں یقین رکھتاہے تاہم ہمارے اردگرد جوحالات بن رہے ہے اس سے ہم غافل نہیں ہے ۔اس موقعے پرفوجی سربراہ نے کہاکہ ہم امن ترقی اور خوشحالی میں یقین رکھتے ہے اورسب کوساتھ لے کرچلنے میں ہمیشہ فخر محسوس کرتے ہے ۔بنگلہ دیش کے ہم منصب نے فوجی سربراہ کے ساتھ بات چیت کوامیدقرار دیتے ہوئے کہاکہ ونوں ممالک کے رشتے کئی دہائیوں سے مضبوط مستحکم ہے اور بھارت نے ہمیشہ مشکل قت میں بنگلہ دیش کی مددکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ بھارت نے دہشت گردی کے سلسلے میں جوموقف اختیار کیاہے وہ بین الااقوامی کے لئے بھی اہمیت کاحامل ہے اور ہم بھارت کی موقف کی برپورحمایت کرتے ہے افغانستان صورتحال پربنگلہ دیش کے فوجی سربراہ نے کہاکہ افغانستان میں نئی حکومت کے قیام اورروز مرہ کے حالات پر ہم نظررکھے ہوئے ہے ۔انہوںنے کہاکہ بین الاقوامی برادری افغانستان پرنظریں ٹکی ہوئی ہے اور ہم امید کرتے ہے کہ افغانستان بین الاقوامی برادری کے تواقعات پرکھرااترے گے اور کسی بھی ہمسایہ ملک کے لئے خطرہ نہیں بنے گا۔
