ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

حیدر پورہ تصادم:نعشیں آج رات ہی لواحقین کے سپرد کردی جائیں گی/ذرائع

   135 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

سرینگر//18نومبر//حیدر پورہ تصادم میں مارے گئے شہریوں کی لاشیں ممکنہ طور پر آج رات ان کے لواحقین کے حوالے کر دی جائیں گی کیونکہ ان کی قبرکشائی کیلئے قانونی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ذرائع نے تصدیق کی کہ ہندواڑہ میں متعلقہ پولیس اور انتظامی اہلکار وڈربالا میں ان قبروں سے لاشیں نکال رہے ہیں جہاں پولیس نے انہیں دفن کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’برزلہ کے رہائشی الطاف احمد اور راولپورہ کے رہائشی ڈاکٹر مدثر گل کی میتیں آج رات ہی سپرد کر دی جائیں گی اور صرف قریبی رشتہ داروں کو ہی آخری رسومات ادا کرنے کی اجازت ہوگی‘‘۔(کے ڈی سی)

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.