سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.
متعلقہ ادارے کوایک ہفتے کے انداندرا سکیم کی عمل آوری کی ہدایت کی
سرینگر/ 17 نومبر/سمن اسکیم پر غیرسنجیدگی کا مظاہراہ کرنے پرجموں وکشمیر کے لیفٹننت گورنر نے سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ ادارے کوہدایت کی ہے کہ سمن اسکیم کے تحت حاملہ خواتین نوزائد بچوں کو بہم پہنچائی جانے والی سہولیات کے سلسلے میں سختی کے ساتھ اقدامات اٹھائے اوراسکیم کومضبوط بنانے کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں ہونا چاہئے ۔اے پی آئی کے مطابق10اکتوبر 2019کو جموںو کشمیر سرکار نے مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی اسکیم سمن کولاگوکرنے کے لئے باضابطہ طور پراحکامات صادرکردیئے اور اس اسکیم کی عمل آوری کے لئے ایڈمنسٹریٹیوسیکریٹری کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی میٹنگ دینے کافیصلہ کیاگیااور اس ایڈمنسٹریو کمیٹی میں بی ایم او سی ایم اوز کو ہیڈآف ڈ کے ورکر پرشامل کرنے کافیصلہ کیاگیا اور اس سلسلے میں 2020میں باضابطہ طورپرنوٹفکیشن بھی اجراء کی گئی۔ کمیٹی کواختیار کیاگیا کہ وہ اسکیم کے تحت حاملہ خواتین نوزائد بچوں کووہ تمام سہولیات بہم پہنچائے جس سے انہیں مددمل سکے ۔اس اسکیم کے تحت حاملہ خواتین نوزائدبچوں اور دوسرے بیماروں کوبھی سہولیات بہم پہنچائی جاسکتی ہے اور اس کے لئے مرکزی سرکارنے باضابطہ طور ر رقومات بھی فراہم کی اور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد ہی رقومات کوخرچ کرنے سہولیا ت بہم پہنچانے کے اقدامات اٹھائے جاسکتے ہے تاہم جموںو کشمیرمیں اس حوالے سے ایک سال کے دوران بالعموم اور چھ ماہ کے دوران صرف ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس پرجموںو کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر نے سخت برہمی کااظہارکرتے ہوئے سمن اسکیم کوپوری طرح سے لاگوکرنے حاملہ خواتین نوزائدبچوں اور دوسرے بیماروں کوسہوالیات بہم پہنچانے کے لئے ٹھوس بنیادوں پراقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ۔ایل جی نے متعلقہ ادارے پرزوردیاکہ اس بات کی وحاحت کی جائے کہ چھ ماہ یاایک سال کے دوران میٹنگوں کاانعقادکیوں نہیں کیاگیااسکیم کے عمل آوری کے سلسلے میں کیوں اقدامات نہیں اٹھائے گئے لیفٹننٹ گورنر نے متعلقہ ادارے کوایک ہفتے کے انداندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.
سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.
نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast