ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

روس نے ہندوستان کو ایس-400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی شروع کردی

   107 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

بھارت اپنے دفاعی نظام کو مضبوط سے مضبوط تر کررہا ہے

 

سرینگر/15نومبر/روس نے ہندوستان کو ایس-400 زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایئر میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی ہے۔ روس کی فیڈرل سروس فار ملٹری ٹیکنیکل کوآپریشن (ایف ایس ایم ٹی سی ) کے ڈائریکٹر دیمتری شوگیف نے دبئی ایئر شو سے قبل یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو ایس-400 میزائل سسٹم کی فراہمی پہلے سے طے شدہ منصوبے کے مطابق کی جا رہی ہے۔شوگیف نے کہا’’ہندوستان کو ایس-400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی شروع ہو گئی ہے اور منصوبہ بندی کے مطابق آگے بڑھ رہی ہے۔‘‘ چین اور ترکی کے پاس پہلے ہی ایس-400 فضائی دفاعی نظام موجود ہے۔ روس اور ہندوستان نے اکتوبر 2018 میں ایس-400 فضائی دفاعی نظام کی فراہمی کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.