کشمیر رائٹرس فورم کا ناجی منور کے انتقال پر آن لائن تعزیتی میٹنگ 67

کشمیر رائٹرس فورم کا ناجی منور کے انتقال پر آن لائن تعزیتی میٹنگ

کشمیر رائٹرس فورم بشمول تمام عہدادارن و اراکین کی ایک تعزیتی آن لائن میٹنگ فورم کے صدر اور سابقہ صدر ادبی مرکز کمراز جناب فاروق رفیع آبادی صاحب کی صدارت میں منعقد ہوئی۔میٹنگ میں جموں و کشمیر کے نامور کشمیری ادیب شاعر پروفیسر شفیع شوق صاحب کے برادر اکبر جناب ناجی منور صاحب جو کہ خود ایک نامور اعلی درجے کے شاعر اور ادیب تھے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔میٹنگ میں فورم کے صدر جناب فاروق رفیع آبادی صاحب نے ناجی منور کی وفات کو کشمیری ادب اور شاعری کے لیے ایک بہت بڑا نقصان قرار دیا اسکی خلا کو پر کرنے میں کئی صدیاں لگیں گے۔۔آخر پر مرحوم کے لیے دعا کی گئی کہ اللہ اسکی روح کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں ۔۔۔۔۔مجروح کشمیری جنرل سیکرٹری کشمیر رائٹرس فورم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں