گلشن کلچرل فورم کشمیرکا ناجی منور کے انتقال پراظہار غم 61

گلشن کلچرل فورم کشمیرکا ناجی منور کے انتقال پراظہار غم

وادی کے معروف ادیب شاعر، محقق، اور دانشور ناجی منور اس دار فانی سے چل بسے۔ گلشن کلچرل فورم کشمیر سے وابستہ اراکین یہ خبر سن کر بے حد رنجیدہ ہوئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین ثم آمین۔ گلشن بدرنی جنرل سیکریٹری گلشن کلچرل فورم کشمیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں