سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.
گورنمنٹ مڈل سکول ونپورہ کے استاد کو ایورڈ سے نوازا گیا
پلوامہ/ تنہا ایاز/ جنوبی ضلع پلوامہ میں گزشتہ دنوں ایک تقریب ہر ترقیاتی کمشنر نے ویکسینیشن کی سو فیصد کامیابی پر ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکروں کو مبارکباد پیش اور کووڈ وبا کے دوران بہترین خدمات انجام دینے پر جہاں کئی ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو سرٹیفکیٹس ایوارڈ سے نوازا گیا، وہی گورنمنٹ مڈل سکول ونپورہ کے استاد خورشید احمد کی بھی عزت افزائی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع پلوامہ میں ویکسینیشن کی سو فیصد کامیابی پر گزشتہ دنوں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چوہدری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر کووڈ وبا کے دوران اہم رول ادا کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا گیا اور ضلع میں ویکسینیشن کی سو فیصد کامیابی پر ڈاکٹروں، ہیلتھ ورکروں کے کام کاج کو سراہا گیا اور انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔تقریب پر کئی افراد کی حوصلہ افزائی کی گئی جنہوں نے کووڈ وبا کے دوران اپنی خدمات انجام دیں۔ ڈی سی پلوامہ نیگورنمنٹ مڈل اسکول ونپورہ کے ایک استاد خورشید احمد کو بھی سرٹیفکیٹ ایوارڈ سے نوازا۔ادھر چیف ایجوکیشن آفیسر پلوامہ، زونل ایجوکیشن آفیسر کاکاپورہ غلام رسول ماگرے، ڈسٹرکٹ ٹیچرس فورم کے پریذیڈنٹ عبدالحمید،زونل پریذیڈنٹ ٹیچرس فورم توفیق علی اور پلوامہ کے معروف سوشل ورکر غمگین مجید ناربلی نے گورنمنٹ مڈل سکول ونپورہ کے استاد خورشید احمد کو ایوارڈ سے نوازنے پر ان کو مبارکباد پیش کی۔
سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.
سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.
نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast