ڈسڑکٹ پلوامہ ٹینس بال کرکٹ چمپئن شپ اختتام پزیر

عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم تنہا ایاز پلوامہ/ / جنوبی ضلع پلوامہ میں ٹینس بال کرکٹ چمپئن شپ اختتام پزیر ہوئی۔ چمپئن شپ کے دوران لڑکوں اور لڑکیوں نے زبردست دلچسپی دکھائی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ پلوامہ … Continue reading ڈسڑکٹ پلوامہ ٹینس بال کرکٹ چمپئن شپ اختتام پزیر