آن لائن گیمنگ سے ڈیڑھ کروڑ روپے جیتنے کے بعد پولیس آفسر ملازمت سے برطرف

بھارت کی پولیس کے ایک افسر کو آن لائن گیمنگ سے ڈیڑھ کروڑ روپے جیتنے کے بعد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ مہاراشٹرا کے ضلع پیون میں بطور سب انسپکٹر تعینات سومناتھ زینڈے کو آن لائن گیمنگ ’ڈریم 11‘ … Continue reading آن لائن گیمنگ سے ڈیڑھ کروڑ روپے جیتنے کے بعد پولیس آفسر ملازمت سے برطرف