نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل انجری کے باعث ایک روزہ عالمی کپ سے باہر

ویلنگٹن16جون: نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل دائیں ایڑی کی انجری کے باعث اکتوبر-نومبر میں ہندوستان میں ہونے والے ایک روزہ عالمی کپ میں حصہ نہیں سکیں گے۔ بدھ کو یہ معلومات دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ … Continue reading نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مائیکل بریسویل انجری کے باعث ایک روزہ عالمی کپ سے باہر