43

پونچھ میں ایس پی او دل کادورہ پڑنے سے لقمہ اجل

سرینگر/ 03فروری//پونچھ میںڈیوٹی کے دوران ایس پی او حرکت قلب بند ہونے سے لقمہ اجل ۔اے پی آ ئی کے مطابق پونچھ میں شیو جی مندر کنیان کے علاقے میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب جموںو کشمیر پولیس میں تعینات ایس پی اوپریم پرکاش ولد دیانند ساکنہ دھارا دلنہ نے چھاتی میں درد محسوس کیامزکورہ ایس پی او کو اپنے ساتھیوں نے فوری طور پر سکھدیو سنگھ اسپتال پونچھ پہنچا یادیاجہاں ڈاکٹروں نے اس کامعائنہ کیااور مزکورہ ایس پی او کومردہ قرار دیا۔پولیس ننے نعش کواپنی تحویل میں لے کر قانونی ضابطے پورے کئے اور میت آخری رسومات اد اکرنے کے لئے ورثہ کے حوالے کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں