ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

سانبہ سے دو افراد پی ایس اے کے تحت گرفتار

   125 Views   |      |   Wednesday, May, 25, 2022

بانہال کے شہری کی نعش تین روز بعد ریاسی سے بر آمد

  جموں،3فروری، جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع میں پولیس نے دو مجرموں کو بدھ کو سخت پبلک سیفٹی  ایکٹ  PSAکے تحت ان کی مبینہ مجرمانہ سرگرمیوں کے لئے حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یوگیشور سنگھ عرف جائیبو اور شیو راج سنگھ عرف راجو، دونوں تحصیل وجے پور کے رہنے والے ہیں، کو ضلع مجسٹریٹ سانبہ کے جاری کردہ حکم پر پی ایس اے کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ دونوں ملزمان بدنام زمانہ مجرم ہیں اور متعدد مجرمانہ سرگرمیوں میں مسلسل ملوث ہیں۔ وہ عوامی امن و سکون کے لیے خطرہ بن گئے ہیں، جس کی وجہ سے حکام انہیں پی.ایس.اے کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمین کے خلاف وجئے پور پولیس اسٹیشن میں نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکوٹراپک سبسٹنس (این ڈی پی ایس) ایکٹ سے متعلق کئی معاملات درج ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ مجرمانہ اور منشیات کی اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ان کے بار بار ملوث ہونے کے پیش نظر، سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، سانبہ نے ڈوزیئر تیار کیے تھے اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سانبہ کو بھیجے گئے تھے جنہوں نے پی.ایس.اے کے تحت ان کی حراست کے احکامات باضابطہ طور پر جاری کیے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حراستی وارنٹ پر عمل درآمد پولیس اسٹیشن وجئے پور کی پولیس ٹیم نے کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ یوگیشور کو جموں کی ضلع جیل امپھلہ میں رکھا گیا ہے، دوسرے ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل کٹھوعہ منتقل کر دیا گیا ہے۔پی ایس اے ایک انتظامی قانون ہے جو کچھ معاملات میں دو سال تک بغیر کسی الزام یا مقدمے کے حراست میں رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.