سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.
سری نگر:۳،فروری//یومیہ کیسوں میں 16فیصد اضافے کیساتھ گزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملک میںایک لاکھ 72ہزار433نئے مثبت معاملات ریکارڈ ہوئے جبکہ اس دوران1008کورونامتاثرہ مریض زندگیوںکی جنگ ہارگئے ۔جے کے این ایس کے مطابق جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت نے بتایاکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دورانایک لاکھ 72ہزار433نئے مثبت معاملات ریکارڈ ہونے کے بعدملک میں کورونامیں مبتلاء ہونے والے افرادکی مجموعی تعداد4جمعرات کی صبح تک کروڑ18لاکھ3ہزار318ہوگئی ۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمارکے مطابق اسوقت ملک بھرمیں فعال معاملات کی کل تعداد15لاکھ33ہزار 921ہے۔متعلقہ وزارت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوںکے دوران1008کورونامتاثرہ مریضوںکی موت واقعہ ہونے کے بعدعالمگیر وباء سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4لاکھ98ہزار983تک پہنچ گئی ہے ۔ مرکزی وزارت صحت نے کہا کہ فعال کیسز کل معاملات کا 3.67فیصد ہیں، جب کہ قومی سطح پرکورونامتاثرین کے صحت یاب ہونے کی شرح کم ہو کر 95.14 فیصد ہوگئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق، یومیہ مثبتیت کی شرح 10.99 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ ہفتہ وار مثبتیت کی شرح 12.98 فیصد ہے۔صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3کروڑ97لاکھ70ہزار414 ہوگئی، جب کہ اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے۔
سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.
سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.
سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.
سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.
نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast