ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

نوگام سری نگرمیں نوجوان کی پُراسرارموت طبی وقانونی لوازمات کے بعدکیس درج:پولیس

   63 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

نوشہرہ راجوری میں ترنگا کی مبینہ بے حرمتی

سری نگر:۳، فروری // سری نگر کے مضافاتی علاقہ نوگام علاقے میں جمعرات کی صبح اُسوقت تشویش کی لہردوڑ گئی جب یہاں ایک24 سالہ نوجوان جوپیشے سے جنریٹرمکینک تھا، کو درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا۔جے کے این ایس کومعلوم ہواکہ پیشے سے جنریٹرمکینک 24سالہ توحید احمد ولد غلام محمد دندرا ساکنہ زونی پورہ نوگام کوجمعرات کو صبح کے وقت ایک درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا۔پولیس ذ رائع نے بتایاکہ اس کی اطلاع ملتے ہی اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ ائو) نوگام پولیس اسٹیشن پولیس کی ایک ٹیم کیساتھ موقع پر پہنچ گئے اورپولیس نے نوجوان کی نعش کواپنی تحویل میں لیکر اسکو اسپتال منتقل کیا،جہاں نوجوان کی نعش کاپوسٹ مارٹم کرایاگیاجبکہ طبی وقانونی لوازمات مکمل کرنے کے بعدپولیس نے نوجوان کی نعش آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے لواحقین کے سپردکردی ۔پولیس تھانہ نوگام نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.