ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

5اگست 2019کو خصوصی درجہ واپس لے کر جموںو کشمیر کو بھارت کے ساتھ جوڑ دیاگیا

   125 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

حکومت سرحدی علاقوں کی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل کوششیں کر رہی ہے/ امیت شاہ

یو پی اے کے دور میں فوجی جوانوں کی گردنیں سر حدوں پرکاٹی جاتی تھی ہم نے گھر میں گھس کرسبق سکھایا /امیت شاہ
سرینگر/ 02فروری/5اگست 2019کے جموں وکشمیرکے خصوصی درجے کے فیصلے کوواپس لینے کو اہمیت کاحامل قرار دیتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہاکہ سات دہائیوں کے طویل عرصے کے بعد جموں وکشمیرکو ملک کے ساتھ جوڑ دیاگیا اور خصوصی درجہ ہٹانے کی کویہ کہہ کرمخالفت کرتے تھے خون کی ندیاں بہائے گے ایک کنکر نہیں پھینکا گیا ۔بھارتی جنتا پارٹی وعدوں پریقین نہیں رکھتی بلکہ عملی اقدامات اٹھاکر لوگوں کوراحت پہنچانے کی کارروائیاں انجام دیتی ہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق اترپردیش میں چناؤ مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے پانچ اگست 2019کے فیصلے کو صحیح ٹھہراتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ جموںو کشمیر کا خصوصی درجہ واپس لے کرجموںو کشمیرکو ملک کے ساتھ جوڑ دیاگیا اور وزیر اعظم نریندر مودی کی سر براہی میں سرکا جب دوسری بار بھاری اکثریت کے ساتھ منتخب ہوئی تو تین ماہ کے قلیل عرصے میں سرکار نے یہ کار نامہ انجام دے کران تمام افواہوں کوبے بنیاد ثابت کردیاکہ جموںو کشمیرکا خصوصی درجہ واپس لینے سے امن امان درہم برہم ہوگا خون کی ندیاں بہے گی ۔وزیر داخلہ نے کہا کہ خصوصی درجہ واپس لینے کے بعد ایک بھی گو لی نہیں چلائی گئی اور نہ کسی نے کنکر پھینکا ۔کانگریس ،سماج وادی پارٹی کوہدف تنقید کانشانہ بناتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہاکہ یوپی اے کے دور میں حدمتارکہ اور بین الاقوامی کنٹرول لائن پرفوجی جوانوں کی گردنیں کاٹی جاتی تھی اور بھارتیہ جنتا پارٹی جب مرکز میں بر سر اقتدار آ ئی توپاکستان میں گھس کر نہ صرف سر جیکل سٹرائیک کاکار نامہ انجام دیابلکہ ائر سٹرائیک کرنے سے گریز نہیں کیا۔وزیرداخلہ نے کہاکہ جموںو کشمیر اب امن کی طرف لوٹ رہاہے عسکریت کے خلاف شدت کے ساتھ کارروائیاں جاری ہے اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث افراد کوکیفر کردار تک پہنچانے کی کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جاتی ہے ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.