ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر میں 439 عسکریت پسند مارے گئے

   136 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر میں 439 عسکریت پسند مارے گئے

541 تشدد آمیز واقعات بھی رونما، 98 عام شہری اور109 سیکورٹی فورسز اہلکار بھی از جاں / مرکز
سرینگر/02فروری/جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن کے خاتمہ کے بعد عسکریت مخالف آپریشنوں میں 439 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جبکہ 541 تشدد آمیز واقعات بھی رونما ہوئے کی بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آنند رائے نے کہا کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران جموں و کشمیر عسکریت پسند سرگرمیوں سے متاثر ہو گیا ہے لہذا لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق پارلیمنٹ میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ نیتی آنند رائے نے کہا کہ جموں کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد حالاتِ میں بہتری آئی۔ انہوں نے بتایا کہ دفعہ کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر 541 تشدد آمیز واقعات رونما ہوئے جبکہ 439 عسکریت پسند بھی اس عرصہ کے دوران مارے گئے۔ ساتھ ہی 98 عام شہری بھی از جان ہوئے جبکہ 109 سیکورٹی فورسز اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران جموں و کشمیر عسکریت پسند سرگرمیوں سے متاثر ہو گیا ہے لہذا لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کی خصوصی پوزیشن کے خاتمہ کے بعد تینوں خطوں کو ملک میں مکمل طور پر ضم کر دیا گیا ہے اور لوگوں نے بھی ملک کے ساتھ وابستگی اختیار کر لی ۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.