ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

سالانہ بجٹ مایوس کن//محبوبہ مفتی

   69 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

پی ڈی پی صدر خانہ نظر بند ، شوپیان جانے کی اجازت نہیں دی گئی 

کہا نہ بے روزگاری اور نہ کسانوں کیلئے کچھ رکھا گیا
ہندوارہ:۲،فروری://پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے بجٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر ًمحبوبہ مفتی نے کہا کہ بجٹ میں عام لوگوں کی راحت رسانی کیلئے کچھ نہیں رکھا گیا ہے۔جے کے این ایس نامہ نگارطارق راتھر کے مطابق ان باتوں کا اظہار پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کپوارہ میں ایک تعزیتی دورے پر زرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ایک سوال کے جواب میں کیا محبوبہ مفتی نے کہا بجٹ صرف لوگوں سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے رکھا گیا تھاموصوفہ نے کہا کہ بجٹ میں بے روزگاری کے خاتمے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے اور نہ ہی کسانوں کو کوئی راحت پہنچائی گئی۔انہوں نے کہا کہ جو بھی پولیٹکل لیڈر جیلوں میں بند ہے ان کو نہ وکیلوں سے ملنے دیتے ہے اور نہ ہی ان کی کوئی سنوائی ہوتی ہے حالانکہ ایک بار وحید پرہ کی بیل بھی ہوء تھی مگر اس کے باو جود بھی اس کو جیل میں رکھا گیا ہے اور کیس کے بارے میں بھی کوئی جانکاری نہیں ہے اسلئے مرکزی سرکار کو چاہیے کہ وہ پولیٹکل لیڈروں جتنی جلدی ہوسکے ان کو رہا کریں۔محبوبہ مفتی نے ایڈووکیٹ عبدالحق خان اور دیگران کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر محبوبہ مفتی نے ایڈووکیٹ خان کے اہل خانہ سے بھی بات چیت کی اور بی بی نوری کے غمزدہ انتقال پر پورے خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کی روح کے لیے ابدی سکون کی دعا کی اس موقع پر ان کے ہمراہ پی ڈی پی کے سینئر لیڈر نعیم اختر۔غلام نبی پنڈت پوری کے علاوہ دیگر اہم سیاسی رہنما بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.