ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر.

ملک میں زرعی شعبہ کی مضبوطی سے معیشت مضبوط ہوگی

   65 Views   |      |   Wednesday, May, 18, 2022

ہندوستان ہر شعبے میں نوجوانوں کی طاقت کو بروئے کار لانے پر توجہ مرکوز کررہا ہے

ایک خود کفیل اور جدید بھارت کی تعمیر ہمارے لئے بے حد اہم /وزیر اعظم مودی
سرینگر/02فروری/وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ بھارت کو نامیاتی کاشتکاری پر زیادہ توجہ دی جانی چاہئے ۔ انہوں نے کہاکہ زرعی سیکٹر کی مضبوطی سے ملک کی معیشت کو مضبوطی براہم ہوگی ۔انہوںنے بتایا کہ دنیا کا نظریہ بھارت کے تئیںبدل گیا ہے اسلئے ہمیںاپنی معیشت کو مستحکمکرنے کیلئے زرعی سیکٹر کومضبوط بنانا ہوگا۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی تبدیلی کیلئے زرعی سیکٹری کی مضبوطی لازمی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار ملک کے کسانوں کی ترقی کیلئے کئی طرح کے اقدامات اُٹھارہی ہے جس سے زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگااور پیداوار میں اضافے کا مطلب معاشی ترقی ہے ۔ وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ اب جبکہ بھارت کے تئیں دنیاکا نظریہ بدل گیا ہے، ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ اپنی معیشت کو مستحکم کرکے ملک کو تیزرفتاری کے ساتھ آگے لے جائیں۔ نریندر مودی نے کہا کہ بجٹ میں بھارتی زراعت کو جدید بنانیپر توجہ مرکوز کی گئی ہے، جس میں نامیاتی کاشتکاری پر خاص زور دیاگیا ہے۔ اس سے کاشتکاریمزید نفع بخش بن جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو معقول قیمتوں پر کسان ڈرونس اوردوسری مشینیں دستیاب کرائی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی //این این این// سوپور پولیس نے چوری کا.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر //15مئی //این این این مولانا آزاد نیشنل.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر //15مئی //این این این //جموں کے بانہال.

غلام رسول میرنئے ڈائریکٹر باغبانی کشمیر تعینات سرینگر //15مئی //این این این // جموں و کشمیر حکومت نے اتوار کو انتظامیہ.

کشمیری پنڈتوں کی وادی میں سیکورٹی اور دیگر مسائل پر ہوئی بات چیت پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی ملی ٹنسی نے ہندوؤں.