ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

ملک میں1 لاکھ 67ہزار 59نئے کیسز کورونا وائرس کے 1192مریضوں کی موت

   47 Views   |      |   Sunday, May, 29, 2022

بھارت میں کورونا سے مزید 1217افراد ہلاک

نئی دہلی،ملک میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل گراوٹ کے  درمیان گزشتہ 24گھنٹوں میں ایک لاکھ 67ہزار 59نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وہیں اس سے ایک دن پہلے 42859زائد دو لاکھ نو ہزار 918کیسز رجسٹرڈ ہوئے تھے۔ اس دوران 1192لوگوں کی موت ہوئی ہے، جب کہ 254076مریض جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے ہیں اس دوران ملک بھر میں 61لاکھ 45ہزار 767افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔ اس کے ساتھ ہی منگل کی صبح 7بجے تک ایک ارب 66کروڑ 68لاکھ 48ہزار 204افراد کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔ منگل کو صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے فعال کیسز 88209سے گھٹ کر 17لاکھ 43ہزار 59رہ گئے ہیں۔ فعال کیسز کی شرح فی الحال 4.20فیصد ہے۔ اس دوران دو لاکھ 54ہزار 76مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد صحت یابی کی شرح 94.60فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں اب تک تین کروڑ 92لاکھ 30ہزار 198افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔ اس دوران اس بیماری سے 1192لوگوں کی موت ہو گئی۔ اور یہ شرح 1.20فیصد ہے۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.