ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت،.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی.

ملتوی امتحانات 14فروری سے شروع ہوں گے//KU

   70 Views   |      |   Sunday, May, 22, 2022

ملتوی امتحانات 14فروری سے شروع ہوں گے//KU

سری نگر:یکم،فروری //کشمیر یونیورسٹی نے رتمام طلباء کو جانکاری دی ہے کہ حالیہ کورونا وائرس کے باعث جن پرچوں کے امتحانات کو ملتوی کیا گیا تھا ان سب پرچوں کا امتحان14فروری سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کشمیر یونیورسٹی نے کہا کہ یونیورسٹی پروفیشنل (ایم بی بی ایس،بی یو ایم ایس، بی ٹیک،ایم ٹیک، نان پروفیشنل (ایم اے ڈسٹنس موڈ، یو جی سمسٹر چہارم وغیرہ) کورسز کے ملتوی/زیرِ التوا امتحانات 14فروری کے بعد ا?ف لائن موڈ کے ذریعے لینے پر غور کر رہی ہے۔تمام متعلقہ امیدواروں، اداروں/محکموں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ نئی ڈیٹ شیٹس وغیرہ کی جانکاری کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ تک باقاعدگی سے رسائی حاصل کریں۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت، اور رہبر کھیل کے تحت ہوئیں تعیناتیوں.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کچھ نیچے درج کیا گیا.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں پلوامہ/ تنہا ایاز/ جنوبی ضلع پلوامہ.

سرینگر /21مئی // این این این سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالے کے قریب زیر تعمیر ٹنل مہند م ہونے کے بعد لاپتہ مزدوروں.

صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے آج نٹی محلہ میر بحری کلان رینہ واری (ڈل) جاکر وہاں گذشتہ.