ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور.

جموں و کشمیر کیلئے بجٹ میں 35581کروڑ روپے مختص ڈل او رنگین جھیل کی بحالی کیلئے بالترتیب 273اور 130کروڑ روپیہ مختص

   120 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

جموں و کشمیر کیلئے بجٹ میں 35581کروڑ روپے مختص ڈل او رنگین جھیل کی بحالی کیلئے بالترتیب 273اور 130کروڑ روپیہ مختص

سرینگریکم//فروری//حکومت ہند نے پیر کو پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کی طرف سے پیش کردہ مرکزی بجٹ میں جموں و کشمیر کے لیے 35581کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، مرکزی بجٹ میں اگلے مالی سال کے لیے جموں و کشمیر کے لیے 35581 روپے مختص کیے گئے ہیں۔جس میں سے 33923کروڑ روپے یوٹی کے ریونیو خسارے/وسائل کے فرق کو پورا کرنے کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔یوٹی کے ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ کے طور پر 279کروڑ روپے، ڈل -ناگین جھیل کی بحالی کیلئے 273 کروڑ روپے، 130کروڑ روپے، 476.44کروڑ روپے گرانٹ 624میگاواٹ کیرو کے لیے ایکویٹی کا حصہ اور سرمائے کے اخراجات کے لیے 500کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /20مئی / این این این
جموں اور کشمیر کے بیشتر حصوں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ، ادھر محکمہ موسمیات.

  سرینگر /20مئی / این این این سرحد ی ضلع پونچھ میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شہری کی موت ہوئی ہے
این این این کو.

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ ہوگئی۔
ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو پروفیسر نیلوفر خان کو یونیورسٹی.