ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

سری نگر ہوائی اڈے پر کارگو آپریشنز شروع

   77 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

سری نگر ہوائی اڈے پر کارگو آپریشنز شروع

سری نگر، یکم فروری //سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر زائد از 14کروڑ روپیوں کی لاگت سے تعمیرہونے والے نئے ڈومیسٹک کارگو کمپلیکس سے منگل کے روز کارگو آپریشنز شروع کئے گئے ۔ائیر پورٹ کے ڈائریکٹر کلدیپ سنگھ نے کہا کہ یہ مسافروں اور دیگر متعلقین کے لئے بہتر سے بہتر خدمات فراہم کرنے کی ہماری کوششوں کی ایک کڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس نئے کمپلیکس میں کولڈ سٹوریج، حساس و خطرناک سامان رکھنے کا بھی انتظام ہے ۔ان کا کہنا تھا:‘ہم نے کارگو کی سکریننگ کے لئے دو ایکسرے مشینیں بھی رکھی ہیں اور کارگو کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پورے کمپلیکس میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں’۔موصوف ڈائریکٹر نے کہا کہ ہمارا اپنا عملہ کمپلیکس کے انتظام و انصرام کی نگرانی کرے گا۔انہوں نے کہا کہ سری نگر ہوائی اڈے کے کیچمنٹ علاقے کے کارگو بر آمد کنند گان اور در آمد کنندگان کو بہتر خدمات و سہولیات میسر رکھی گئی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس نئے کمپلیکس کو زائد از چودہ کروڑ روپیوں کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.