ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت،.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی.

سکمز سری نگر میں بدھ سے او پی ڈی خدمات بحال ہوں گی

   67 Views   |      |   Sunday, May, 22, 2022

سکمز سری نگر میں بدھ سے او پی ڈی خدمات بحال ہوں گی

سری نگر، یکم فروری //کورونا کے یومیہ کیسز میں گذشتہ چند روز سے کمی واقع ہونے کے پیش نظر شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (سکمز) صورہ کے حکام نے او پی ڈی خدمات بدھ سے بحال کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔واضح رہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ درج ہونے کے پیش نظر سکمز میں ماہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں احتیاطی طور پر او پی ڈی سروسز کو بند کرکے ٹیلی کنسلٹیشن شروع کی گئی تھی۔سکمز کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ پروفیسر فاروق احمد جان کی طرف سے منگل کو جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا: ‘مریضوں کی بھلائی اور کورونا کیسز میں تخفیف درج ہونے کے پیش نظر سکمز میں بدھ یعنی 2 فروری سے او پی ڈی خدمات دوبارہ شروع ہوں گی’۔قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں گذشتہ چند روز سے بتدریج کمی درج ہونا شروع ہوئی ہے ۔حکام نے یونین ٹریٹری میں 64 گھنٹوں پر محیط ویک اینڈ لاک ڈاؤن میں بھی 7 گھنٹوں کی تخفیف کر دی ہے اور جمعے کو لاک ڈاؤن سے مکمل طور پر مستثنیٰ رکھا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

سرینگر /22مئی / این این این
انتظامیہ کی جانب سے رہبر جنگلات، رہبر زراعت، اور رہبر کھیل کے تحت ہوئیں تعیناتیوں.

سرینگر /22مئی / این این این بارشوں کے بعد جموں کشمیر کے کئی علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کچھ نیچے درج کیا گیا.

کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں پلوامہ/ تنہا ایاز/ جنوبی ضلع پلوامہ.

سرینگر /21مئی // این این این سرینگر جموں شاہراہ پر خونی نالے کے قریب زیر تعمیر ٹنل مہند م ہونے کے بعد لاپتہ مزدوروں.

صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان) نے آج نٹی محلہ میر بحری کلان رینہ واری (ڈل) جاکر وہاں گذشتہ.