ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

سفر محمود پر جانے والے خواہش مند عازمین کے لئے جانے والی کمیٹی کی جانب سے خصوصی اعلان

   113 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

جموں وکشمیر میں اب تک17ہزار کے قریب خواہش مند عا زمین نے درخواستیں جمع کی

خواہش مندعازمین اب 15فروری تک آن لائن اپنی درخواستیں جمع کر سکتے ہے /چیئرمین حج کمیٹی

سرینگر/ 31جنوری / سفر محمود پر جانے والے عازمین کے لئے حج کمیٹی نے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کردی اب خواہش مند عازمین 15فروری تک فارم جمع کر سکتے ہے ۔اے پی آ ئی کے مطابق حج کمیٹی کی جانب سے سفر محمود پر جانے والے خواہش مندعازمین کے لئے فارم جمع کرانے کی میعاد میں مزیدتوسیع کی گئی ہے خواہش مند عا زمین کو تیس جنوری تک فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی تا ہم کرونا وائرس وبائی بیماری پھوٹ پڑنے کے بعد حج کمیٹی نے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں مزید 15دنوں کااضافہ کردیااور اب عازمین 15فروری تک آن لائن اپنے فارم جمع کرا سکتے ہیں۔حج کمیٹی کے چیئرمین شیخ یعقوب نے ا س بات کی تصدیق کی کہ کروناوائرس کے پھوٹ پڑنے کے بعد فارم جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کردیاگیاہے اور اب خواہش مند عازمین پندرہ فروری تک آن لائن اپنی درخواستیں جمع کر سکتے ہے ۔انہوںنے کہا کہ اب تک 78ہزار کے قریب درخواستیں حج کمیٹی کوموصول ہوئی ہے اور ان 78ہزار عازمین میں بغیر محرم کے 16سو کے قریب خواتین بھی شامل ہیں جو رواں برس کے دوران سفر محمود پر جانے کی خواہش رکھتی ہے ۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.