ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات.

سوز کا وزیر داخلہ امیت شاہ کو خط تین کشمیری طلباء ارشد یوسف، عنایت الطا ف شیخ اور شوکت احمد گنائی کی رہا ئی کا مطالبہ

   109 Views   |      |   Friday, May, 20, 2022

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد مرکز نے مضحکہ خیز صورت حال پیش کی

سرینگر29 جنوری /انگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز کا کہنا ہے کہ ’’میں نے آج وزیر داخلہ شری امیت شاہ کو خط لکھا اور پر زور الفاظ میں درخواست کی کہ وہ اْن تین کشمیری طلباء ارشد یوسف، عنایت الطا ف شیخ اور شوکت احمد گنائی کو رہا کریں جن کو اکتوبر2021 میں گرفتار کر کے آگرہ جیل میں رکھا گیا ہے۔ سوز کے مطابق میں نے اْن کو بتایا کہ اْن طلباء پر الزام ہے کہ انہوں نے اکتوبر2021 میں منعقدہ کرکٹ میچ میں ہندوستان کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے وقت پاکستان کے حق میں تالیاں بجائیں تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ پولیس ابھی تک یہ الزام ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ان طلباء نے صرف سکرین شارٹ کے ذریعے اپنے دوستوں کو مبارک باد دی تھی۔پروفیسر سوز نے کہا کہ امیت شاہ جی کو یہ بھی بتایا کہ آئین ہند اور دیگر قوانین کے تحت یہ طلباء بالآخر رہا کر دئے جائیںگے ، تاہم یہ قدم زیادہ بہتر ہوگا کہ ان کو فوری طور رہا کر دیا جائے۔ میں نے امید ظاہر کی کہ ان طلباء کو جلد از جلد رہا کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

سرینگر //19مئی // این این این بڈگام پولیس نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل کے الزام میں 01 شخص کو گرفتار.

لاہور: انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیےپاکستانی ہاکی ٹیم جکارتہ روانہ ہوگئی۔
ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں.

سرینگر / 19مئی / این این این
جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو پروفیسر نیلوفر خان کو یونیورسٹی.

میونخ: جرمن باکسنگ چیمپئین کے دوران ترک باکسر موسیٰ یامک رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔
غیر.

ملک پوری دنیا کے لیے امید کی کرن ہے/وزیر اعظم نریند مودی نئی دہلی، 19 مئی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان.