ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ.

حسن پورہ بجبہاڑہ میں مسلح جنگجو دن دھاڑے نمودار پولیس ہیڈ کانسٹبل پر نزدیک سے گولیاں چلا کر اسکو ابدی نیند سلا دیا

   89 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

امشاجی پورہ شوپیان میںمسلح بندوق بردار نمودار پولیس اہلکار شدید زخمی ، علاج کیلئے سرینگر منتقل

سرینگر/29جنوری/جنوبی ضلع اننت ناگ کے حسن پورہ پورہ بجبہاڑہ میں سنیچروار کے بعد دوپہر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب مسلح بند وق بردار نے پولیس ہیڈ کانسٹبل پر نزدیک سے گولیاں چلا کر اسکو ابدی نیند سلاد یا ۔ حملے کے بعد پورے علاقے کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کردی گئی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق حسن پورہ بجبہاڑہ علاقے میں سنیچروار کے بعد دوپہر اس وقت افرا تفری کا ماحول پھیل گیا جب مسلح جنگجو ئوں نے وہاں ایک پولیس ہیڈ کانسٹبل پر نزدیک سے گولیاں چلائی ۔پولیس ذرائع کے مطابق مسلح جنگجوئوں نے ہیڈ کانسٹبل علی محمد ولد غلام قادر گنائی پر نزدیک سے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں وہ شد ید طور پر زخمی ہو گیا ۔ اگرچہ مذکورہ پولیس کانسٹبل کو خون میںلت پت اسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاںمردہ قرار دیا ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حسن پورہ بجبہاڑہ میں مسلح جنگجوئوں نے پولیس ہیڈ کانسٹبل پر نزدیک سے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کانسٹبل کو گورئمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ علاج و معالجہ کیلئے پہنچایا گیا تاہم وہ وہاں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا ۔ انہوں نے بتایا کہ حملے کے بعد پولیس و سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری علاقے میں پہنچ گئی جنہوں نے پورے علاقے کو محاصرے میںلیکر تلاشی کارروائی عمل میں لائی گئی تاہم کسی کی گرفتار ی عمل میں نہیں لائی گئی ۔

متعلقہ خبریں

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.

جنوبی قصبہ قاضی گنڈ میں ٹرین کی ٹکر سے 50 سال کی خاتون لقمہ اجل بن گئیں فہمیدہ بانو زوجہ بشیر احمد ساکنہ پازنتھ نامی.

سرینگر کے صورہ اور اونتی پورہ کے آگہانجی پورہ علاقوں میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائیوں.

سرینگر /26مئی جنوبی قصبہ اونتی پورہ کے آگہناز پورہ علاقے میں جمعرات کی شام فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین.