ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.

بانڈی پورہ پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار نشہ آورٹیکے اور چرس برآمد

   62 Views   |      |   Saturday, May, 28, 2022

ماسئمہ میں احتجاج اور سنگبازی ، پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا

بانڈی پورہ:۲۸،جنوری//سماج سے منشیات کے خاتمے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، پولیس نے آلوسہ بانڈی پورہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی مادہ برآمد کیا ۔جے کے این ایس کے مطابق بانڈی پورہ پولیس کو منشیات کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی جس پر ڈی وائی ایس پی ہیڈ کواٹر بانڈی پورہ کی نگرانی میں پولیس پوسٹ آلوسہ کی پولیس پارٹی نے کنوسا علاقے میں ناکہ چیکنگ شروع کی دوران ناکہ چیکنگ ایک مشتبہ شخص کو دیکھ کر روک لیا اور تلاشی شروع کی ۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے1246 نشہ آورٹیکے اور50گرام چرس برآمدکیا گیا۔ اس کی شناخت وسیم راجہ ریشی ولد نذیر احمد ریشی کنوسا بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے۔ اسے گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست میںہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔پولیس نے کہاکہ کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات کے ساتھ آگے آئیں اور منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔/سماج سے منشیات کے خاتمے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، پولیس نے آلوسہ بانڈی پورہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ممنوعہ نشیلی مادہ برآمد کیا ۔جے کے این ایس کے مطابق بانڈی پورہ پولیس کو منشیات کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی جس پر ڈی وائی ایس پی ہیڈ کواٹر بانڈی پورہ کی نگرانی میں پولیس پوسٹ آلوسہ کی پولیس پارٹی نے کنوسا علاقے میں ناکہ چیکنگ شروع کی دوران ناکہ چیکنگ ایک مشتبہ شخص کو دیکھ کر روک لیا اور تلاشی شروع کی ۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے1246 نشہ آورٹیکے اور50گرام چرس برآمدکیا گیا۔ اس کی شناخت وسیم راجہ ریشی ولد نذیر احمد ریشی کنوسا بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے۔ اسے گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست میںہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کی گئی ہے۔پولیس نے کہاکہ کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات فروشوں کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات کے ساتھ آگے آئیں اور منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.

گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.

صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.

کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.