ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی درگاہ حضرت بل میں حاضری

   135 Views   |      |   Wednesday, May, 25, 2022

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی درگاہ حضرت بل میں حاضری

سرینگر28 جنوری / صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعہ کوآثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی اور وہیں نماز جمعہ بھی ادا کی۔انہوں نے ریاست اور ریاستی عوام کو درپیش سنگین نوعیت کے چیلنجوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا مانگی۔ اس کے علاوہ انہوں نے یہاں کے عوام کی خوشحالی اور فارغ الباری ، مکمل امن و امان اور اُمت مسلمہ میں اتحاد و اتفاق کیلئے بھی دعا کی۔ انہوں نے اللہ کے دربار میں سربسجودہوکر جان لیوا اور وبائی بیماری کورونا وائرس سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات کیلئے بھی دعا کی۔ اس سے قبل انہوںنے مزارِ قائد مرحوم شیرکشمیرشیخ محمدعبداللہ اور مادرِ مہربان بیگم اکبر جہان کے مرقدوں پر فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.