جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے.
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس.
گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں.
سرینگر/28جنوری/سخت ترین حفاظتی انتظامات کے بیچ سرینگر کی ایس ڈی کالونی بٹہ مالو علاقے میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب مسلح افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی تاہم وہ معجزاتی طور پر بچ نکلا ۔ سی این آئی کے مطابق ایس ڈی کالونی بٹہ مالو میں جمعہ کے بعد دوپہر اس وقت افرا تفری کا ماحول پھیل گیا جب مسلح جنگجو ئوں نے وہاں ایک پولیس کانسٹبل پر نزدیک سے گولیاں چلائی ۔پولیس ذرائع کے مطابق قریب تین بجکر 50منٹ پرپولیس کانسٹبل منیر معراج جو کہ عام کپڑوں ملبوس تھا پر نزدیک سے گولیاں چلائی تاہم پولیس کانسٹبل حملے میں معجزاتی طو ر پر بچ نکلا ۔ حملے کے بعد پولیس و سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری علاقے میں پہنچ گئی جنہوں نے پورے علاقے کو محاصرے میںلیکر تلاشی کارروائی عمل میں لائی گئی تاہم کسی کی گرفتار ی عمل میں نہیں لائی گئی ۔ پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسلح جنگجوئوں نے پولیس کانسٹبل پر فائرنگ کی تاہم وہ معجزاتی طور پر بچ نکلا ۔ انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں کی تلاش بڑے پیمانے پر شروع کردی گئی ہے ۔
جموں کے بکرم چوک میں ایک المناک حادثے میں گاڑی دریا تیوی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیو اور کنڈیکٹر کی موت ہوئی پولیس.
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ سادھنا ٹاپ پر خاتون سمیت تین افراد سات کلو نارکوٹکس اور 2آئی ای ڈی سمیت گرفتار کئے گئے پولیس.
گاندربل میں نوجوان کو مردہ پایا گیا وسطی ضلعع گاندربل کے گاڈوہ کھیتوں میں 28سال کے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی پولس.
صدرِ جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد للہ نے حضرت میرک شاہ صاحب ؒ کے سالانہ عرص مبارک باد.
کونہِ بل پانپور میں آج صبح ایک دلدوز سانحہ پیش آیا جسمیں دو افراد موت کی آغوش میں چلے گۓ۔ کونہِ بل علاقے میں کھیتوں.
©حق اشاعت 2022 Nidae Kashmir کے لے محفوظ ہیں ڈیزائن اینڈ ڈیولپڈ ThinkEast