ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر.

قلم آباد لنگیٹ میں گرامین بینک برانچ بند

   50 Views   |      |   Wednesday, May, 18, 2022

کووڈ اور موسم کے درمیان تعلق کے مزید شواہد دریافت

دو ملازمین کاٹیسٹ مثبت آنے کاشاخسانہ
سرینگر/ 27جنوری /گرامین بینک برانچ قلم آباد میں تعینات دو ملازمین کاٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بینک برانچ کو بند کردیاگیا۔ بینک برانچ کوسینی ٹائز کرنے اور ملازمین کو ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ۔اے پی آ ئی کے مطابق سرحدی ضلع کپوارہ کے قلم آباد لنگیٹ میں قائم گرامین بینک برانچ کواس وقت بند کرنے کے احکامات صادر کردیئے گئے جب دو ملازمین کاٹیسٹ کرونا وائرس کے سلسلے میں مثبت پایاگیا۔ بینک انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ دو ملازمین کاٹیسٹ کرونا وائرس وبائی بیماری کے سلسلے میں مثبت پایاگیا جس کے بعدضلع انتظامیہ نے بینک برانچ کوبند کرنے کے احکامات صاد رکرکے برانچ میں تعینات دوسرے ملازمین کوٹیسٹ اور کروناطین جانے کی ہدایت کی ۔

متعلقہ خبریں

نقب زنی میںملوث دو ملزمان کو مالہ مسروقہ سمیت گرفتار کیا گیا سرینگر //15مئی //این این این// سوپور پولیس نے چوری کا.

سی یو ای ٹی کے ذریعہ گریجویشن میں فارم داخل کرنے کی 22؍ مئی آخری تاریخ سرینگر //15مئی //این این این مولانا آزاد نیشنل.

پولیس نے بھائی بہن سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی سرینگر //15مئی //این این این //جموں کے بانہال.

غلام رسول میرنئے ڈائریکٹر باغبانی کشمیر تعینات سرینگر //15مئی //این این این // جموں و کشمیر حکومت نے اتوار کو انتظامیہ.

کشمیری پنڈتوں کی وادی میں سیکورٹی اور دیگر مسائل پر ہوئی بات چیت پاکستان کی سرپرستی میں ہونے والی ملی ٹنسی نے ہندوؤں.