ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

سری نگر۔جموں قومی شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر چٹانیں کھسکنے کے باعث شاہراہ بند

   57 Views   |      |   Tuesday, May, 24, 2022

سری نگر،27 جنوری // وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلومیٹر طویل سری نگر۔جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کے روز پنتھال کے مقام پر چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل وحمل معطل رہی۔ٹریفک پولیس ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح کو پنتھال کے مقام پر بھاری برکم پتھر نیچے گر آئے جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت کو روک دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ متعلقہ ایجنسیوں نے شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کے لئے مشینری اور نفری کو کام پر لگا دیا ہے۔مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ متعلقہ ایجنسیوں کی طرف سے گرین سگنل موصول ہونے کے بعد ہی شاہراہ کو کھول دیا جائے گا۔معلوم ہوا ہے کہ ٹریفک حکام نے بانہال، سیری ، رام بن اور ناشری میں ٹریفک کو روک دیا ہے۔ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ کام شدو مد سے جاری ہے اور شام تک شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کے بعد ٹریفک کو آگے جانے کی اجازت دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.