ویڑیو

ای پیپر

اہم خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک.

شوپیاں آپریشن اختتام پذیر، جنگجو فرار

   83 Views   |      |   Wednesday, May, 25, 2022

سری نگر،27 جنوری// جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے چک نو گام نامی گاؤں میں بدھ کی شام سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد گاؤں کا آپریشن بھی ختم کر دیا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چپھنے کی اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے بدھ کی شام شوپیاں کے چک نوگام گاؤں کو محاصرے میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی آپریشن کی ایک ٹیم جوں ہی ایک مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے جنگجوؤں نے اس پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔ان کا کہنا تھا کہ تصادم آرائی میں تین فوجی اہلکا زخمی بھی ہوگئے۔مذکورہ ذرائع نے کہا کہ رات گذرنے کے ساتھ تاریکی ہونے کے پیش نظر گاؤں کا محاصرہ مزید سخت کیا گیا اور آپریشن کو صبح تک ملتوی کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ جمعرات کی صبح کی پو پوٹھتے ہی آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا لیکن جنگجو تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے تھے جس کے بعد آپریشن کو ختم کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ محاصرے میں کم سے کم دو جنگجو پھنس گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

سرینگر / 24مئی /این این این //سرینگر کے صورہ علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں پولیس اہلکار اور اس کی بیٹی.

سرینگر / 24مئی /این این این//نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان ایڈوکیٹ محمد اکبر لون اور جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے دھان.

سرینگر / 24مئی /این این این /جنوبی ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میںسڑک کے المناک حادثے میں 23سالہ موٹر سائیکل سوار لقمہ.

سرینگر / 24مئی /این این این //جنوبی ضلع کولگام کے ادی بل وٹو علاقے میں نالہ ویشو کے نزدیک ایک عدم شناخت شہری کی نعش.

نوٹ گزشتہ برسوں کے افسانوی ایونٹس کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ولر ادبی فورم نے اس سال بھی فن افسانہ کو فروغ دینے کے.